پاکستان ورلڈ میموری چیمپئن شپ کا فاتح بن گیا

لندن : پاکستان کی نوجوان ایتھلیٹ نے دنیا بھر کے 300 سے زائد حریفوں کو شکست دے کر 29 ویں ورلڈ میموری چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا ہے ۔ ایما عالم نے تین روزہ مقابلوں میں 10 سے زائد … Continue reading پاکستان ورلڈ میموری چیمپئن شپ کا فاتح بن گیا